surah quraish

surah quraish
سورہ قریش قران مجید کے تیسویں پارے میں موجود ہے قران مجید کو پڑھنے کا بہت زیادہ اجر و ثواب ہے ہم قران مجید کو کسی بھی وقت کسی بزرگان دین کا فرمان ہے باوضو پڑھ سکتے ہیں اس میں کوئی ممانعت نہیں اور سورہ قریش قران پاک کی سب سے چھوٹی سورت لیکن درجات میں سب سے زیادہ بلند ہے یوں تو بہت سارے علمائے کرام نے سورہ قریش کی فضیلت کو بیان کیا ہے

 سورہ قریش پڑھنے والا کبھی گمراہ نہیں ہوگا جتنے بھی شیطانی وسوسے ہوں سورہ قریش پڑھنے والا ان سب وسوسوں سے محفوظ رہتا ہے اور سورہ قریش پڑھنے والا اللہ تبارک و تعالی کی پناہ میں رہتا ہے

 سورہ قریش کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنے والا کبھی بھی شیطان کے وسوسے میں نہیں ائے گا اور اللہ تبارک و تعالی کی رحمتیں پڑھنے والے پر نازل ہوتی ہیں 313 مرتبہ سورہ قریش پڑھنے والا ہر افات سے محفوظ رہتا ہے سورہ قریش پڑھنے پڑھنے والا موت کے وقت دنیا میں ہی جنت میں اپنا مقام دیکھتا ہے اور 313 مرتبہ سورہ قریش کا جو عمل کرتا رہے علماء کرام کا فرمان ہے اس پڑھنے والے کو موت نہیں ائی اس کی موت کا وقت ائے گا تو اللہ تبارک و تعالی اس شخص کو سورہ قریش بھلا دے گا تو سورہ قریش اتنی فضیلت اور برکت ہے پڑھنے والے کو موت بھی نہیں اتی وہاں سوائے اللہ تعالی کے جو سب سے بڑا ہے بڑی شان والا ہے
اپ کتنے بھی مشکل حالات میں ہوں اپ سورہ قریش پڑھنا شروع کر دیں اور دنوں میں ہی اپ کے حالات بدل جائیں گ اور جادو بندش وغیرہ کے معاملات میں سورہ قریش اکسیر ہے اپ کے اوپر جتنا بھی سخت سے سخت جادو وغیرہ ہو اپ سورہ قریش 313 مرتبہ روزانہ پڑھنے کا معمول بنا لیں اور انشاءاللہ چند ہی دنوں میں اپ کے اوپر جتنا بھی جادو ہو سورہ قریش کی برکت سے ختم ہو جائے گا
 دعا ہے اللہ تبارک و تعالی سورہ قریش پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
Islamic studio

Previous Post Next Post

Contact Form

t