general knowledge about quran in urdu
قران مجید ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی پرنازل ہوا
قران مجید کو مکمل نازل ہونے میں 23 سال لگ گئے●
قران مجید میں 30 پارے ہیں●
قران مجید میں 114 سورتیں ہیں●
قران مجید میں سات منزلیں ہیں●
قران مجید میں 14 سجدے ہیں●
قران مجید میں 540 رکوع ہیں●
قران مجید میں 6666 ایتیں ہیں●5
quran ki tilawat
قران مجید اللہ تبارک و تعالی کی ایک مقدس کتاب ہے اس کو صحیح انداز میں جو پڑھنے کا طریقہ ہے وہ عربی زبان میں اس طرح بدو پڑھتے ہیں اب اکثر لوگوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم قران مجید کو کس طرح اور کہاں سے پڑھے
کیا ہم قران پاک کو تفسیر کے ساتھ پڑھیں یا قران پاک کو ہم ترجمے کے ساتھ پڑھیں یا پھر احادیث مبارکہ کے ساتھ پڑھیں وغیرہ وغیرہ یہ سوال پیدا ذہن میں ہوتے ہی قران مجید کو سمجھنے کے لیے سب سے پہلے اپ کو عربی زبان میں عبور حاصل کرنا ہوگا کہ صحیح طریقے سے لفظ ادا کر سکیں جب اپ کو صحیح طریقے کے ساتھ تجوید کے ساتھ عربی پڑھنا اگیا پھر اپ اگے تفسیر میں جائیں ترجمہ پڑھیں اور حدیث مبارکہ کی روشنی میں پڑھیں
ہم اگر اپ ڈائریکٹ ہی عربی اور ترجمہ تفسیر کے ساتھ پڑھیں گے تو اپ کو قران پاک کی سمجھ نہیں ائے گی کیونکہ حدیث کچھ ضعیف ہوتی ہیں کچھ صحیح ہوتی ہیں اور حدیث اپس میں ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں تو اسی لیے اپ کو سب سے پہلے عربی زبان میں یعنی صحیح تجوید کے ساتھ قران پڑھنا چاہیے
