Fazail e laylatul qadr
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو لیلۃ القدر انتہائی برکت والی رات ہائے اس کو لیلۃ القادر اس لیے کہتے ہیں کہ اس میں سال پر کے احکام نافذ کیے جاتے ہیں یعنی فرشتے رجسٹروں میں ائندہ سال ہونے والے معاملات لکھتے ہیں جیسا کہ تفسیر ساوی جلد چھیں صفحہ نمبر 2389 پر ہے
ترجمہ
- مقرب فرشتوں کے رجسٹروں میں ظاہر کر دیا جاتا ہے اور بھی موتحدد شرائط شرافتیں اس مبارک رات کو حاصل ہے مفسر شہر حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں اس شب کو لیلۃ القدر چند وجودہ سے کہتے ہیں اس سال میں ائندہ کے امور مقرر کر کے ملائکہ کے سپرد کر دیے جاتے ہیں قدر بمعنی تقدیر یا قدر ممانہ عزت یعنی عزت والے رات
- اس میں قدر والا قران پاک نازل ہوا
- جو عبادات اس میں کی جاوید اس کی قدر ہے
عبادات لیلۃ القدر
اس مقدس رات کو ہرگز ہرگز غفلت میں نہیں گزارنا چاہیے اس رات عبادت کرنے والے کو ایک ہزار ماں یعنی 83 سال چار ماہ سے بے زیادہ ثواب عطا کیا جاتا ہے اور اس میں زیادہ کا علم اللہ عزوجل جانے یا اس کے بتائے سے اس کے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جان کہ کتنا ہے اس رات میں حضرت سیدنا جبرائیل علیہ السلام اور فرشتے نازل ہوتے ہیں اور پھر عبادت کرنے والوں سے مصافحہ کرتے ہیں اس مبارک شب کا ہر ایک لمحہ سلامتی کی سلامتی ہے اور یہ سلامتی صبح صادق تک برقرار رہتی ہے یہ اللہ عزوجل کا خاص الخاص کرم ہے کہ یہ عظیم رات صرف اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں اپ کی امت کو عطا کی گئی
شب قدر اس قدر اہم رات ہے کہ اس کی شان مبارکہ میں اللہ عزوجل نے پوری ایک سورت نازل فرمائی جسے لیلۃ القدر کہتے ہیں مفسرین کرام اس سورہ قدر کے ضمن میں فرماتے ہیں اس رات میں اللہ عزوجل نے قران مجید کو لوح محفوظ سے اسمان و دنیا پر نازل فرمایا اور پھر تقریبا 23 برس کی مدت میں اپنے پیارے حبیب پر اس سے بتدریج نازل ک
dua for laylatul qadr دعا لیلۃ القد
ام المومنین حضرت سیدنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا روایت فرماتی ہیں میں نے اپنے سرتاج صاحب معراج کی خدمت بابرکت میں عرض کی یا رسول اللہ اگر مجھے شب قدر کا علم ہو جائے تو کیا پڑھوں سرکار شفیع روز ا
اللہم انک عفو تحب العفو فاعف
یعنی اے اللہ عزوجل بے شک تو معاف کرنے والا ہے اور معافی دینے کو پسند کرتا ہے لہذا مجھے معاف کر دے
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو کاش روزانہ رات کو ہم اس دعا کو کم از کم ایک بار ہی پڑھ لیا کریں کہ کبھی تو شب قدر نصیب ہو جائے گی ورنہ کم از کم 27ویں شب تو اس دعا کو بار بار پڑھنا چاہیے اس کے علاوہ بھی 27ویں شب کو اللہ عزوجل توفیق دے تو شب بیداری کر کے درود و سلام کی کثرت کیجئے
